راجہ خرم نواز مسلسل دوسری بار چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ منتخب ہوئے
تمام اراکین نے متفقہ طور پر راجہ خرم نواز کو بلا مقابلہ منتخب کیا
اسلام آباد کی عوام کے مسائل کے حل کے لئے داخلہ کمیٹی نے ماضی میں بھی بھرپور کردار ادا کیا ،آئندہ بھی ہم تمام پارلیمینٹرین ملکر اسلام آباد کی عوام کے مسائل حل کریں گے،راجہ خرم نواز
میں تمام کمیٹی ممبران کا مشکور ہوں ،راجہ خرم نواز
اپنے حلقہ کی عوام ، اسلام آباد سمیت ہر مسئلہ کے حل کے لئے داخلہ کمیٹی بھرپور انداز میں فعال نظر آئے گی