Tuesday, December 24, 2024
Banner Top

رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ منتخب

راجہ خرم نواز مسلسل دوسری بار چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ منتخب ہوئے

تمام اراکین نے متفقہ طور پر راجہ خرم نواز کو بلا مقابلہ منتخب کیا

اسلام آباد کی عوام کے مسائل کے حل کے لئے داخلہ کمیٹی نے ماضی میں بھی بھرپور کردار ادا کیا ،آئندہ بھی ہم تمام پارلیمینٹرین ملکر اسلام آباد کی عوام کے مسائل حل کریں گے،راجہ خرم نواز

میں تمام کمیٹی ممبران کا مشکور ہوں ،راجہ خرم نواز

اپنے حلقہ کی عوام ، اسلام آباد سمیت ہر مسئلہ کے حل کے لئے داخلہ کمیٹی بھرپور انداز میں فعال نظر آئے گی

عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے،راجہ خرم نواز

Banner Content

0 Comments

Leave a Comment

FOLLOW US

INSTAGRAM

Advertisement

img advertisement

Archivies

RECENTPOPULARTAG